الفاظ کے جوڑے اَرض اور عَرض کا درست استعمال کس جملے میں ہوا ہے؟
- سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔Answer
- سروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- سروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
- ان میں سے کوئی نہیں
Source: FPSC CSS MPT 2026, 10 Oct 2026found on TestPoint
Explanation coming soon.
