’صنعتِ مراعاة النظیر‘ اور ’صنعتِ تضاد‘ میں کیا فرق ہے؟
- پہلا ہم جنس الفاظ، دوسرا متضاد الفاظ پر مبنیAnswer
- دونوں متضاد الفاظ پر مبنی ہیں
- دونوں ہم جنس الفاظ پر مبنی ہیں
- پہلا متضاد الفاظ، دوسرا ہم جنس الفاظ پر مبنی
Found on GK360
Explanation coming soon.
